کورسز

نہج البلاغہ

نہج البلاغہ ایک تشریح (تفسیر) ہے امیرالمومینین کی بصیرت کی (نہج البلاغہ), نہ صرف الہی وحدانیت کو بیان کرتی ہے , بلکہ وہ تمام مشکلات جو امیرالمومنین کو لوگوں اور معاشرے سے درپیش تھے۔ (نہج البلاغہ) اُن کو بھی بیان کرتی ھے۔.

یہ کورس مندرجہ ذیل موضوعات پر مشتمل ہے۔.

i) کس طرح نیج البلاغہ قرآن کی تفسیر ھے۔?

ii) نہج البلاغہ انسان کی انفرادی اور اجتماعی ذندگی کا حل۔.

iii) دنیائے عقل و دانش، , مذہبی اور دنیاوی امور،, اسلامی حکومت کے قوانین،, سیاسی اور معاشرتی ہدایات.

iv) خطبات،, خطوط،, اور پیغامات۔.