کورسز

تفسیرِ قرآن

عزت ماب اور ھمارے ھر دل عزیز اُستاد “حجّۃاسلام ولمسلمین سیّد جوّاد نقوی” Ù†Û’ قرآن Ú©ÛŒ تفسیر اپنے مخصوص، دلنشین،, منفرد،, ادبی,, اور دلکش طریقہ سے Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”.
ان کے دروس اور پیغامات نہ صرف اس موجودہ زمانے کی مشکلات، مسائل کا راہِ حل پیش کرتے ھیں, بلکہ نوجوان نسل کو اس کے زمانے میں درپیش اپنی زندگیوں میں مختلف مسائل کا بھی راہِ حل پیش کرتے ہیں۔.

اس کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات شامل ہیں۔.

i) قرآن کی تفسیر کی کیوں ضرورت ھے?

ii) تفسیرِ قرآن Ú©Û’ دنیا Ú©Û’ عظیم ترین مفسر “جناب محترم طباطبائ صاحب” Ú©Û’ پہلے حصہ “تفسیر المیزان سے Û””.

iii) قرآن کی تفسیر قرآن سے۔.

iv) قرآن ایک “طبیّان” یعنی جو اپنی تفسیر آپ Ú¾Û’ !!! کیسے?

v) قرآنی الفاظ کے اصل معنی, اور ھمارے اخذ کئے ہوئے معنی میں فرق.

vi) دنیا کے مختلف دانشور کا نقطہِ نظر اور تفسیرِ قرآنی۔?

vii) قرآنی رہنمای کے اصول مگر بہت سادہ ،آسان، جامع اور مدلل طریقہ سے۔

اور بہت Ú©Ú†Ú¾……….