فیس کی تفصیلات

فیس کی تفصیل

سمسٹر فیس

اندرون پاکستان 5000 PKR
بیرون پاکستان 500.00 USD

Fee per Subject
For pakistan student 2500 PKR

تجدیدی امتحانی فیس

سمسٹر امتحان میں ناکامی کی صورت میں, طالب علم کو / تجدیدی امتحان میں شرکت کا ایک موقع اور دیا جاتا ہے۔ / جس کے لیۓ مندرجہ ذیل فیس جمع کروانی ہو گی۔.

اندرون پاکستان 1000 PKR
بیرون پاکستان 50 USD

تجدیدی سمسٹرفیس

اگر کوئ طالب علم امتحانات میں ناکامی یا کسی اور وجہ سے پورا سمسٹر دوبارہ پڑھنا چاہے.

اندرون پاکستان 2500 PKR
بیرون پاکستان 250 USD