بارہ سالہ حوزہ علمیہ کا مکمل کورس

نمبروں کی تقسیم کار

نمام علمی مواد آڈیو وڈیو دروس پر مشتمل ہے۔ حسبِ ضرورت دیگر زرائع سے بھی درسی مواد فراہم کیا جا سکتا ہے۔ ہر طالب علم کو ہر مضمون میں پاس ہونے کے لئے کم از کم 60 فیصد نمبر لینا ضروری ہیں۔.

امتحانوں میں نمبروں کی تقسیم کار:.

ماہانہ امتحان 20%

سہ ماہی 30%

ششماہی امتحان 50%

Total No. 100