داخلہ کا طریقہ کار

شرائط اور ضوابط

طلاب کو مندرجہ ذیل شرائط اور ضوابط کا خیال رکھنا ہو گا۔

1. کسی بھی درس کو کاپی کرنا یا کسی اور کو مہیا کرنا سختی سے منع ہے۔.
2. طلاب کا تمام دروس حاضر ہونا ضروری ہے۔.
3. تمام کاغذات اورای میل کو ایک فائل میں محفوظ کرنا ضروری ہے۔
4. کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ان ای میل پر رابطہ کریں۔ registrar@deenulqayyim.com or admin@deenulqayyim.com