داخلہ کا طریقہ کار

داخلہ کا معیار

1. حوزہ علمیہ جامعۃ الدین القیم میں داخلے کےلئے تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں ہے..

2. طلاب کیلیۓ کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم یعنی اِنٹرنیٹ، فاعل محفوظ کرنا, کھولنا اور بند کرنا ضروری ہیں۔.

3. بنیادی مذہبی تعلیم اور معلومات عامہ.

4. اُردو کی اچھی سمجھ بوجھ